the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔14۔فروری(اعتماد نیوز)آج دہلی پولیس نے اروناچل پردیش کے ایک طالب علم کے قتل پر 50-60طلبا پر مشتمل ایک گروپ پر ہلکی لاٹھی چارج کی جو راشٹرا پتی نلیم کے پاس احتجاج کر رہے تھے۔ چنانچہ دہلی



پولیس کے مطابق ان طلبا کا تعلق ہندوستان کے شمالی مشرقی ریاستوں سے ہے۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے یہ طلبا نے پچھلے ماہ دہلی مارکٹ کے پاس بری طرح قتل مقتول طالب علم ناڈو تانیا کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.